: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پان اور پانداري کے لئے ملک وبیرون ملک اپنی الگ شناخت رکھنے والا اتر
پردیش کے بندیل کھنڈ کا مہوبہ ضلع ترقی کی نئی امیدوں کے ساتھ 23 فروری کو
اپنے نئے لیڈروں کی قسمت کا فیصلہ کرے
گا۔صوبے کی 17 ویں اسمبلی کے لئے چوتھے مرحلے کی پولنگ میں یہاں کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔انتخابی مہم کے آخری دن یہاں مختلف پارٹیوں کے امیدواروں نے ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی بھرپور کوشش کی۔